گوجرخان مچھیرے اغوا، سوہاوہ کے رہائشیوں کے خلاف مقدمہ درج

گوجرخان (پنڈی پوسٹ نیوز) تھانہ گوجرخان کی حدود میں واقع علاقے رکھ بہگام میں مچھیرے عزیر اور دیگر کو سوہاوہ کے رہائشی ہمایوں، ابرار اور علی نے مبینہ طور پر اغواءکر لیا۔ محمد افتخار کی جانب سے تھانے میں رپورٹ درج کرائی گئی، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔