گوجرخان لاک ڈاؤن کیخلاف ورزی پر تین شاپس سیل

اسسٹنٹ کمشنر گو جر خان غلام سرور کا لا ک ڈاون کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی پر 3 دوکا نوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار چھٹی کا اطلاق 15 جون کے بعد نا فذالعمل ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں