گوجرخان قاضیاں چوکی کے علاقہ میں ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل نقدی اور موبائل فون لے اڑے

گوجر خان ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل ہزاروں روپے نقدی  لے گئے تفصیلات کے مطابق محمد تبریز جاوید سکنہ سوئی چیمیاں نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ڈاکو اسلحہ نوک پر میرے سے موٹرسائیکل سی ڈی 70 ماڈل 2025 اور موبائل فون نقدی جیکٹ جن کی مالیت مبلغ 15 ہزار روپے بنتی ہے لے گئے پولیس نے شہری کی  درخواست  پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی