گوجرخان :شادی کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

گوجر خان پولیس کی کارروائی،شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار،زیر حراست شخص دو سال سے شادی کا جھانسہ دے کر مجھ سے زیادتی کرتا رہا،مدعیہ مقدمہ کے مطابق گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا،متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا جا رہا ہے،