129

گوجرخان سرکل پولیس کی کارروائیاں 6 سماج دشمن عناصر گرفتار

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ) سی پی اوراولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر سرکل گوجر خان پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری جاتلی پولیس نے کروائی کرتے ہوئے

محمد یاسین ولد جلال خان سکنہ محلہ چوہان آھدی سے 620 گرام چرس تھانہ مندرا پولیس نے ملزم کاظم علی خان ولد انور زیب سکنہ ایبٹ اباد سے 600 گرام چرس جبکہ

تھانہ گوجر خان پولیس نے ہارون بابر ولد محمد بابر سکنہ محلہ بابو گلاب سے پانچ لیٹر شراب جنید اعظم ولد تاج سکنہ چنگا پیکا قاضیاں سے 30 لیٹر شراب جبکہ ملزمان حمید اللہ ولد گل الرحمان سکنہ مدنی محلہ گجرخان اور عبدالحفیظ ولد عبدالکریم سکنہ چکوال تاش جوا کھیلنےپر 1550 روپے داؤ پر لگی

رقم اور دو موبائل فون برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج رجسٹر کر لیے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں