گوجرخان(احمد نواز کھوکھر)گوجرخان کے شرقی علاقہ
دریالہ خاکی میں فائرنگ کر کے کو قتل کر دیا گیا،تھانہ گوجر خان میں درج ابتدائی رپورٹ کے مطابق دریالہ خاکی 27 سالہ محمد اسماعیل کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان لایا گیا جسے دانیال اور شاہد و دیگر نے فائر مارے ،مضروب اسماعیل کو چار فائر لگے،جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،پولیس نے موقع کا معائنہ کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔