گوجرخان نامعلوم چور ٹریکٹر
کی بیٹری اور پانی والی موٹر لے گئےشہری دادرسی کیلئے پولیس کے پاس پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ جاتلی کے علاقہ چک سدھو کے رہائشی محمد پرویز نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ میرے ٹریکٹر کی بیٹری اور پانی والی موٹر نامعلوم چور لے گئے پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی