گوجرخان تھانہ جاتلی کے علاقہ سے شہری کا موٹرسائیکل چوری


گوجرخان نیزہ بازی دیکھنے والے شہری کا موٹر سائیکل نامعلوم چور لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق مدثر عباس نے پولیس کو بتایا کہ اس کو موٹر سائیکل سی ڈی 70 ماڈل 2015نمبر 4664 نامعلوم چور نیزہ بازی گروانڈ ٹھیکریاں گجراں سے لے گئے پولیس تھانہ جاتلی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی