گوجرخان
بیول: ہوٹل کا کھانا کھانے سے چار افراد بے ہوش، اسپتال منتقل
بیول یونین کونسل کے قریب واقع “کالا” نامی ہوٹل میں کھانا کھانے کے بعد چار افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثرہ افراد کو فوری طور پر بیول انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق کھانے کے فوراً بعد تمام افراد کو چکر آنے لگے اور وہ بے ہوش ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی ابتدائی وجہ غیر معیاری یا مبینہ طور پر مضر صحت کھانا ہو سکتی ہے۔ پولیس اور متعلقہ اداروں نے ہوٹل کی سرگرمیاں معطل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…