علاقائی

گوجرخان ، اسلحہ کے زور پر فیملی کو یرغمال بنانے والا ملزم گرفتار

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ گوجر خان کی حدود میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہمسائے کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر زخمی کر دیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے

ملزم عاقب کو گرفتار کر لیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم عاقب نے ذاتی رنجش کی بنیاد پر اپنے ہمسائے دلاور کو یرغمال بنایا، اس پر تشدد کیا اور بعد ازاں فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گوجر خان پولیس حرکت میں آئی اور فوری کارروائی کرتے ہوئے

ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دو پستول برآمد کر لیے۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد اکٹھے کر کے مکمل چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

admin

Recent Posts

دھمیال کلیال روڈ صدر بیرونی کے علاقہ میں پیدل چلتے دو افراد پر موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ

راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…

2 hours ago

کہوٹہ کار اور سوزوکی میں تصادم متعدد زخمی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…

4 hours ago

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

10 hours ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

14 hours ago

معذور افراد کو محض ہمدردی کے مستحق نہیں بلکہ بااختیار شہری تسلیم کیا جائے

معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…

14 hours ago

ٹرمپ کا امن منصوبہ: گریٹر اسرائیل کی طرف ایک بڑا قدم

عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…

17 hours ago