راولپنڈی(کرائم رپورٹر)گوجرخان پولیس کانسٹیبل حارث سی پی او راولپنڈی کی انکوائری میں گناہگار ثابت ہونے پر گرفتار کر کے تھانہ گوجرخان کے حوالے کر دیا گیا وارڈ نمبر 8کی رہائشی لڑکی کی درخواست پر ملزم کےخلاف انکوائری مارک ہوئی تھی لڑکی کا موقف تھا کہ مزکورہ ہولیس کانسٹیبل نے متعدد بار اسے حراساں کیا بلیک میل اور زیادتی کی بھی کوشش کی اور بار بار اسے تنگ بھی کرتا تھا
لڑکی نے ایف آئی اے کو بھی درخواست دی ہوئی تھی مکمل ویڈیو آڈیو ثبوت کے بعد مزکورہ ملزم گرفتار تھانہ گوجرخان میں موجود ہے پیٹی بھائیوں سمیت دو درجن سے زائد علاقے کے سفید پوش بھی لڑکی اور اس کے بھائیوں پر راضی نامے کے لیے پریشر ڈال رہے ہیں۔۔زرائع