گوجرخان (عبدالستار نیازی، نمائندہ پنڈی پوسٹ) نادرا سنٹر کا افتتاح ہو گیا، نادرا رجسٹریشن سنٹر حبیب چوک قاضیاں کا افتتاح راجہ پرویز اشرف سابق وزیراعظم پاکستان و سابق سپیکر قومی اسمبلی نے کیا
. اس موقع پہ ڈائریکٹر جنرل نادرا محمد فہیم، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن محمد خورشید ملک، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن فہیم خان، زونل اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمران خان، آفس انچارج نادرا سنٹر حبیب چوک قاضیاں ساجد محمود سمیت علاقہ کی سیاسی سماجی شخصیات و عوام کی بڑی تعداد موجود تھی
حضرت آدم ؑ کا وجود جب مٹی اور گارے کے درمیان تھا میں (حضرت محمدﷺ)…
راولپنڈی (حماد چوہدری) راولپنڈی کے رہائشی شہری علی امیر خان نے ایس ایچ او تھانہ…
اسلام آباد (حذیفہ اشرف) — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ پنجاب میں عام بلدیاتی…
اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے خلاف…
اسلام آباد (حذیفہ اشرف) پاکستان کے معروف سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر کاشف راجہ جنجوعہ حالیہ…
صوبائی محتسب پنجاب کے دفتر کی جانب سے عوامی آگاہی مہم اور کھلی کچہری کا…