گوجرخان،نواحی گاوں موہڑہ سلیال میں رکشہ ڈرائیور پر تشدد


تفصیلات کے مطابق موہڑہ سلیال کے رہائشی رکشہ ڈرائیور تنویر کو گاوں کے بااثر افراد نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا۔وجہ عناد کہ محمدطاہر وغیرہ کا تنویر سے زمین کا کیس ہے