312

گوجرخان:کیبل تار ڈالتے ہوئے حادثہ نوجوان جانبحق

ایک اور سرکاری ملازم حادثے کا شکارجناح ہوٹل کے سامنے کیبل کی تار کی تنصِب کے دوران ملازمین کی غفلت سے ایک شخص حادثے کا شکار، کیبل ڈالنے والے لڑکے جی ٹی روڈ کے اوپر سے کیبل گزار رہے تحے کہ موٹر سائیکل سوار تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا ملازم محمد عدنان تار سے ٹکرا گیا ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا، کیبل ڈالنے والے لڑکے موقع سے فرار ہو گئے ، غفلت برتنے پر کیبل والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں