گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ) شام گئے ڈکیتی کی واردات میں 4مسلح نوجوانوں تاجر کی گاڑی سے 15 لاکھ روپے لوٹ لیے۔تحصیل روڈ کے تاجر خواجہ آصف کا ڈرائیور دکان سے 15 لاکھ روپے لیکرپک اپ پر وارڈ نمبر 1 میں واقع انکے گھر چھوڑنے جا رہا تھا کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 نقاب پوش رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔
127