گوجرخان ،ٹیلی نار کی فرنچائز میں چوری کی واردات،چور تقریبا دو لاکھ کیش اور سی سی ٹی وی بھی ساتھ لے گئے ،انچارج فرنچائز کے مطابق پولیس نے درخواست لکھ لی مگر تفتیشی تین دن کی چھٹی پر ہے ،نہ کوئی کاروائی عمل میں لائی گئی نہ ہی فرانزک ٹیم بلائی گئی