گوجرخان، 36 لاکھ روپے کی مبینہ خیانت، مقدمہ درج

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ گوجرخان کی حدود کھلابٹ میں مکان کی لین دین کے دوران شہری سے 36 لاکھ روپے ہتھیانے کا انکشاف۔

پولیس کے مطابق متاثرہ فریق کی شکایت پر مجرمانہ خیانت اور دھوکہ دہی کے الزام میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں