394

گوجرخان،گھریلو تنازعہ پر خاتون قتل

گھریلو ناچاقی پرنواحی گائوں سپیالی بنگیال میں 60 سالہ خاتون قتل کر دی گئیذرائع کے مطابق خاتون رضوانہ شاہین کو شوہر کے بھتیجے نے پستول سے گولی مار کر قتل کیا جب کہ ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سرکل ملک رفاقت ایس ایچ او گوجرخان انسپکٹر ظہیر بٹ نفری کے ہمراہ سپیالی پہنچ گئے پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی ہے جب کہ ضابطے کی دیگر کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں