گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) گوجرخان جی ٹی روڈ چوک میں ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا۔ڈرائیور موقع سے فرار۔تفصیلات کے مطابق گوجر خان میں ڈمپر کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق ہو گیا پولیس نےموقع پر پہنچ کر میت کو ہسپتال منتقل کیا۔
199