گوجرخان (عامر وزیر ملک) گوجرخان میں چوروں ڈاکوؤں کی موجیں وارداتوں کا سلسلہ دھڑلے سے جاری گزشتہ صبح اسد علی شیخ ایڈووکیٹ سےہاؤسنگ سکیم نمبر ایک ڈی ایس پی آفس کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر 38000 روپے چھین کر فرار ہو گئےگوجرخان ،ڈاکو پولیس دفتر کے سامنے واردات کرنے میں کامیاب
181