168

گن پوائنٹ پر شہری سے گاڑی چھینے والے 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی روات پولیس کی موثر کاروائی،گن پوائنٹ پر شہری سے گاڑی چھینے والے 02 ملزمان گرفتار،ملزمان آن لائن گاڑی بک کرواتے اور گن پوائنٹ پر چھین لیتے تھے، ملزمان سے چھینی گئی مہران کار برآمد ہوئی، ملزمان کی شناخت گوہر اور شاہ زیب کے نام سے ہوئی،ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی صدرکی روات پولیس کو شاباش،گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی صدرشہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدرترجمان راولپنڈی پولیس

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں