جج انٹی کرپشن خاور رشید نے کرپشن کیس میں گرفتار سابق سی ای او ایجوکیشن امان اللہ خان اور ان کے ہمراہی کیر ٹیکر ارشد محمود کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی
پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلقے پر ہونے والی ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
فاضل عدالت نے منگل کے روز فیصلہ محفوظ کیا تھا
محکمہ اینٹی کرپشن میں سابق ایجوکیشن افیسر امان اللہ خان اور ان کے ساتھی کیر ٹیکر ارشد محمود کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا تھا
ملزمان 26 جون سے اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل ہیں
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.