اجزاء:دودھ ایک کلو،گاجر کدوکش کی ہوئی ایک کپ،اُبلے چاول 2/1کپ،کنڈینس ملک 2/1ٹن،پسے بادام4چمچم،چھوٹی الائچی 43عدد،کشمش 1015عدد،چینی حسبِ ذائقہ
ترکیب:دودھ میں کدوکش کی ہوئی گاجر، چھوٹی الائچی، اُبلے چاول ڈال کر پکنے رکھ دیں۔جب گاجر اور چاول اچھی طرح مکس ہوجائیں تو اس میں چینی کنڈینس ملک اور پستے بادام شامل کردیں۔گاڑھا ہونے پر اُتار لیں ساتھ ہی کشمش ڈال دیں۔