100

کیلے کے چھلکے

کیلے میں موجود مختلف معدنیات مثلاپو ٹا شیئم‘میگنیشیم اور مینگنیز میں دانتوں کوچمکانے کی حیرت انگیز صلاحیت موجودہے۔ایک کیلا اور اس کاچھلکا اتار لیں اب اس چھلکے کو پیس لیں اور اس پسے ہوئے چھلکے کو اپنے دانتوں پر اچھی طرح دو منٹ تک ملیں اسکے تھوڑی دیر بعد کلی کرلیں آپ خوداپنے دانتوں کی رنگت میں فرق محسوس کریں گے۔
(ماریہ ظہور‘کلرسیداں)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں