اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ آئی نائن کے علاقہ سیکٹر آئی ایٹ تھری گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ حادثے میں تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئےگھر میں گیس لیکیج کے لئے تین پلمبر کام کررہے تھےکام کے دوران دھماکہ ہوا زخمیوں کو طبی امداد کے لیے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیاحادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
91