کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) بیکری کے مالک ملک ذیشان رمضان کے ساتھ ڈکیتی کی واردات،2 موٹر سائیکل سوار 5 مسلح ڈکیٹ پنڈ ملکاں کے مقام پر اسلحہ کی نوک پے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق ملک لقمان کے بھائی ملک ذیشان راولپنڈی جارہے تھے، پنڈ ملکاں کے مقام پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 مسلح ڈاکوؤں نے روک کر اسلحہ کی نوک پر لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گے۔
119