114

کہوٹہ: کمسن بچہ نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا

کہوٹہ ( نمائندہ پنڈی پوسٹ عثمان مغل سے) تھانہ کہوٹہ کی حدود یو سی لہڑی میں کمسن بچہ مقامی کس میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈھوک منیلا لہڑی محمد صادق کا پوتا اور غلام اکبر کا بیٹا عمر تقریبا 8 سے 9 سال ہفتے کی صبح 10 بجے نہاتے ہوئے ڈوب کر اللہ کو پیارا ہو گیا ۔

نارہ کے مقامی ہستپال میں ببی امیدوار کیلئے لےجایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا۔والدین اپنے بچوں کو نظر میں رکھیں اس طرح بچوں کو باہر نہلانے سے اجتناب کریں ۔تاکہ مزید حادثات سے بچا جا سکے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں