کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سیاحتی کوریڈور میں جان لیوا حادثات کا سلسلہ نہ تھم سکا ، ایک اور نوجوان تیز رفتاری کے باعث جان کی بازی ہار گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں حادثہ میں زخمی ہونے والا موضع کنٹیاری سلطان خیل کا رہائشی خوبرو نوجوان راجہ احسان جنجوعہ کئی دن زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد خالقی حقیقی سے جا ملا
297