کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ شہر اور گردونواح میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر نہ صرف کہوٹہ شہر بلکہ دور دراز علاقوں میں بھی منشیات سپلائی کرنے والوں نے ڈھیرے ڈال رکھے ہیں نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر ہے سکولوں کے بچے بھی اب محفوظ نہیں رہے بچوں کو منشیات کا عادی بنا دیا پولیس تھانہ کہوٹہ کی ملی بھگت سے نئی نسل تباہ ہو رہی ہے نوجوانوں کی سترفیصد تعداد نشے اور چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں مصروف پولیس جان بوجھ کر چشم پوشی اختیار کیے ہوئے ہے اس دھندے میں ملوث افراد کی پست پناہی سیاسی شخصیات بھی کرتی ہیں شہریوں والدین معززن علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سی پی او راولپنڈی سے مطالبہ کیا کہ کرپٹ پولیس افسران کو تبدیل کیا جائے اور منشیات فروشوں کے خلاف باہر سے کوئی فورس منگوا کر کاروائی کی جائے اور انکے ٹھکانے ختم کیے جائیں
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…