کہوٹہ تہرے قتل کیس کا بیرون ملک فرار ہوتے ائیرپورٹ سے گرفتار

کہوٹہ نوگراں, تہرے قتل کی واردات میں ملوث ملزم رمیز ولد ظفیر کو پشاور سے بیرون ملک فرار ھوتے ھوئے گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع

چند ہفتےقبل ملزم نے فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا