راولپنڈی(کہوٹہ نمائندہ پنڈی پوسٹ تھانہ کہوٹہ کی حدود علاقہ بھون قتل کی لرزه خیز واردات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد قتل،پولیس ذرائع
تھانہ کہوٹہ کے علاقے بھون روڈ میں قتل کی لرزہ خیز واردات
فائرنگ کرکے رات کی تاریکی میں 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ منتقل کردیا گیا،فائرنگ سے دو سگے بھائی ثمر اقبال ولد عبدالرؤف اور جنید گل ولد عبدالرؤف قتل ہوئے اور انکے علاوہ متین کیانی اور شعیب قتل
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ کہوٹہ جائے وقوعہ پہنچ گئی
پولیس تھانہ کہوٹہ نے جائے وقوعہ پہنچ کر تفتیش شروع کر دی