کہوٹہ بھون روڈ ،فائرنگ کر کے چار افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

تھانہ کہوٹہ کے علاقہ بھون روڈ قتل کی لرزہ خیز واردات ، اندھا دھند فائرنگ کر کے چار افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ،

پولیس تھانہ کہوٹہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور تفتیش کا آغاز کر دیا جبکہ میتوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کہوٹہ پہنچا دیا گیا

قتل ہونے والوں میں ثمر اقبال عرف ثمرو ولد عبدالروف ،جنید گل ولد عبدالروف متین کیانی اور شعیب شامل ہیں قتل ہونے کی وجہ ابھی تک سامنے نہ آئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں