کہوٹہ ، دو نوجوان نہاتے ہوئےڈوب کر جاں بحق

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ پنجاڑ میں دو نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک دونوں نوجوانوں کی لاشیں ٹی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل ذرائع کے مطابق لڑکوں کی عمریں سولہ سے سترہ سال کے درمیان تھی

یہ واقعہ کہوٹہ کے علاقے پنجاڑ میں پیش آیا جہاں دو نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں لڑکوں کی عمریں تقریباً 16 سے 17 سال کے درمیان تھیں۔ دونوں کی لاشیں ٹی ایچ کیو (تحصیل ہیڈکوارٹر) ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں