کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ دوبیرن روڈ پر موٹرسائیکل اور کوسٹر کے درمیان حادثہ ،کوسٹر الٹ گئی 30 کے قریب مسافر زخمی ہو گئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کی کہوٹہ ہسپتال منتقلی کا عمل شروع کر دیا ،
گزشتہ ہفتے چک بیلی روڈ پہ بھی کوسٹر بائیک کو بچاتے حادثے کا شکار ہوئی تھی ۔ٹریفک پولیس کو حادثے میں ملوث گاڑیوں کو بتدریج جرمانہ و بندش اور لائسنس منسوخی جیسے اقدامات کرنا ہونگے سالانہ 35 ہزار افراد ہلاک اور پچاس ہزار زخمی یا معذور ہوجاتے ہیں
راولپنڈی(اویس الحق سے)راولپنڈی کے تھانہ کلرسیداں کے علاقے میں نجی اسکول میں حفظ کا سبق…
اسلام آباد(اویس الحق سے)خیبرپختونخوا کی حکومت کی جانب سے وفاق سے بلٹ پروف گاڑیاں لینے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ رادوساؤسیکورسکی نے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے فون سننے کے بعد اہلکار…
کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ کے جنرل سیکرٹری سابق جنرل کونسلر راجہ…