164

کہوٹہ:کچی آبادی کے متاثرین کے نقصان کا ازالہ کیا جائیگا،اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان گزشتہ روز آگ سے متاثر ہونے والی کچی آبادی میں پہنچ گئے ۔اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان گزشتہ روز بھلنگڑی میں جھگیوں میں لگنے والی آگ سے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے موقع پر پہنچ گئے اور متاثرین کو یقین دہانی کرائی کہ آپ کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا وہاں پر موجود شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کے اس اقدام کو سراہا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں