533

کہوٹہ‘موٹرسائیکل سوارکھائی میں گرنے سے جانبحق

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ ٹھنڈا پانی، آزاد کشمیر سے آتے ہوئے موٹر سائیکل سوار گہری کھائی میں جا گرا تفصیلات کے مطابق کہوٹہ ٹھنڈااپانی کے مقام پر آزاد کشمیر سے موٹر سائیکل پر آتے ہوئے غلام سرور ولد زمان علی گہری کھائی میں گرنے سے جابحق ہوگئے معتبر ذرائع کے مطابق ہارٹ اٹیک کے بعد موٹر سائیکل کھائی میں گرا جا نبحق ہونے والا شخص ایریڈ اگریکلچرر یونیورسٹی راولپنڈی میں ملازم تھا نعش ٹی ایچ کیو منتقل کر دی گئی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں