کہوٹہ،کیر ل میں سرکاری سکول کے ٹیچر کو قتل کر دیا گیا

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کہوٹہ کے علاقہ کیرل میں قتل کی لرزہ خیز واردات،گورنمنٹ سکول کے مدرس کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق کہوٹہ کے علاقہ کیرل میں ٹیچر نذر حسین ولد عبدالخالق کو فائرنگ کر کے قتل … Continue reading کہوٹہ،کیر ل میں سرکاری سکول کے ٹیچر کو قتل کر دیا گیا