کہوٹہ،شراب سپلائر گرفتار 120بوتل برآمد

کہوٹہ پولیس کی شراب سپلائرکے خلاف کاروائی،شراب سپلائر فیضان علی گرفتار، 120 بوتل شراب برآمد، مقدمہ درج،ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتا رکیا جائے گا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا،منشیات جیسے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں