کہوٹہ،زمین تنازعہ پر2 گروپوں میں تصادم

انعام الحق،پنڈی پوسٹ/پولیس تھانہ کہوٹہ کے علاقہ ترکھیاں میں زمینی تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم ، فائرنگ کےنتیجے میں تین افراد شدید زخمی،زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں میں اشتیاق ستی آف کنیسر ستیاں، محمد رمضان سابق کونسلر ہوتھلہ اور مراد رشید شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں