کہوٹہ (نمائندہ خصوصی) پولیس نے تحصیل کہوٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے امیر سید احمد شاہ کو اُن کے ساتھی محمد اعجاز کے ہمراہ گرفتار کر لیا ہے۔ چھاپہ مقامی تھانے کی جانب سے رات گئے خفیہ اطلاع پر مارا گیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتاری کے وقت دونوں رہنما اپنے ایک قریبی ساتھی کے گھر موجود تھے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بغیر کسی مزاحمت کے دونوں افراد کو حراست میں لے لیا۔