کوٹلی ستیاں(نمائندہ پندی پوسٹ)کوٹلی ستیاں کرور گاؤں موڑی میں رات گئے دوہرے قتل کی لرزہ خیز وردات کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دو بھائیوں کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا
جبکہ گھر کی خواتین شدید زخمی ہیں دونوں بھائی نظارت اور بشارت موقع پر ہی دم توڑ گئے نظارت کی چار ماہ قبل شادی ہوئی پولیس موقع واردات پر پہنچ چکی ہے
۔نعشیں پوسٹمارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی ستیاں منتقل کر دی گئیں