246

کوٹلی ستیاں سکول وین کھائی میں جاگری ٹیچر سمیت 2 طلباء جاں بحق

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقہ کوٹلی ستیاں میں سکول وین گہری کھائی میں گرنے سے ٹیچر سمیت دو طلباء جاں بحق ہو گئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ پہاڑی علاقہ میں پیش آیا جہاں پر ریسکیو آپریشن میں مشکلات پیش آرہی ہیں ریسکیو ذرائع ک مطابق حادثے میں 08 بچے زخمی بھی ہوئے جنکو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےحادثے میں 02 بچوں سمیت 01 ٹیچر جاں بحق ۔ریسکیو کے مطابق پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں