کمال ماڈل پبلک سکولز چوکپنڈوڑی میں “یومِ تشکر” کی شاندار تقریب

کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) کمال ماڈل پبلک سکولز چوکپنڈوڑی تحصیل کلر سیداں ضلع راولپنڈی میں پاکستان اور پاکستانی افواج کی آپریشن  “بنیان المرصوص”  کی بے مثال فتح کو منانے کے لئے   “یوم تشکر”  منایا گیا ۔جس میں ادارہ کے اساتذہ کرام اور بچوں نے انتہائی پرجوش انداز میں شرکت کی ۔
تقریب میں  پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بھکڑال خضر رحمٰن ، پرنسپل یونیک ماڈل سکول اور کراٹے کے کھلاڑی پرویز اقبال وکی  ،  یاسر دانیال اکرم راجہ  ، سماجی شخصیت اورنگزیب  ، چوہدری ندیم الفت بلّو ، صدر پریس کلب چوکپنڈوڑی راجہ راشد سلطان ، پرنسپل کرن ماڈل سکول گھکڑ ادمال قاسم علی کیانی نے شرکت کی ۔تمام شرکاء نے ملکِ پاکستان کی حفاظت کے لیے اپنے خون کے آخری قطرے تک قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا

ملک یاسر

Recent Posts

ناقص کارکردگی کے حامل اساتذہ کی فہرستیں طلب

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…

28 minutes ago

الخدمت کا مزید 6 سو فلسطینی طلباء کیلئے سکالر شپ کا اعلان

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…

29 minutes ago

پنڈی ٹیسٹ:گرین شرٹس پروٹینز کیخلاف مشکلات کا شکار

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز…

1 hour ago

طالبعلم سے زیادتی کرنیوالا معلم کو عمر قید کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) طالب علم سے زیادتی کرنے والے معلم کو عمر قید کی…

2 hours ago

راولپنڈی گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کر کے تشدد کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا…

3 hours ago

ایک عہد جو کبھی مٹے گا نہیں

ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…

5 hours ago