کلیال بھٹی راجپوت

ساجد محمود/ گزشتہ پنڈی پوسٹ شمارے میں بھٹی راجپوت کی تاریخ کے حوالے سے تحریر شائع ہوئی تھی آج اسی تحریر کے تسلسل میں تحصیل کلرسیداں میں آبادبھٹی راجپوتوں کی گوت کلیال بھٹی کے حوالے سے تحریر کا حصہ ملاحظہ فرمائیں،سری کرشن جی کے بیٹے راجہ ونشا کا بیٹا راجہ … Continue reading کلیال بھٹی راجپوت