کلر کہار المناک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق 285

کلر کہار المناک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق

کلرکہار(نمائندہ پنڈی پوسٹ)موٹروے سالٹ رینج میں سیمنٹ والا بوذر کار سے ٹکرا گیا، کلرکہار: بوذر مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق، بوذر بریک فیل ہونے سے بے قابو ہوکر دوسری سائیڈ پر کار سے ٹکرایا، بوذر نے کار کو کچل دیا اور دونوں میں آگ لگ گئی، تمام افراد جل گئے، کلرکہار: ابھی تک 4 افراد کی جلی ہوئی نعشیں ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا ۔ امدادی کاروائیاں جاری، تاحال ہلاکتوں کی تعداد کنفرم نہیں، کار لاہور سے اسلام اباد آرہی تھی، جس میں ایک ہی فیملی سوار تھی، اب تک ایک بچے سمیت 3 افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل کی گئی،کلرکہار: ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں