کلر سیداں 11سالہ بچی حائفہ فاطمہ کی تشویشناک حالت کے معاملہ انکوائری رپورٹ طلب

چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر اصف نے پنڈی پوسٹ سے گفتگو میں کہا کہ کلر سیداں غزالہ نرسنگ ہوم میں 11سالہ بچی کی اپریشن کے دوران ہائی ڈوز انجکشن کے سبب حالت تشویشناک کے معاملہ  پر انکوائری کے لئے ڈی ڈی ایچ او کلر سیداں کو احکامات جاری کر دیئے رپورٹ کے سامنے انے پر ہی مزید قانونی و محکمانہ کاروائی کا عمل شروع کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں