کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں رمیشا جاوید اعوان کی ہدایت پر چیف آفیسر بلدیہ صاحبزادہ عمران اختر نے انفورس منٹ انسپکٹر زاہد حیدری کے ہمراہ چوآ روڈ پر واقع ایک نجی بنک کے عقب میں جاری غیر قانونی تعمیرات کو رکوا دیا اور ٹھیکیدار کیخلاف کارروائی کی سفارش کر دی۔اسسٹنٹ کمشنر کو اطلاع ملی تھی کہ کلر سیداں چوآ روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری ہے جس پر انہوں نے چیف آفیسر کو موقع پر جا کر کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کی جس پر انہوں نے نہ صرف غیر قانونی تعمیرات کو رکوا دیا بلکہ ٹھیکیدار کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی بھی ہدایت جاری کر دی ہے۔
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…