کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے خصوصی سرچ آپریشن کے دوران تین افغان شہریوں کو گرفتار کر کے انہیں رفیوجی کیمپ راولپنڈی منتقل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت لال خان ولد نیازمحمدسکونت سات مرلہ اسکیم کلرسیداں،عظمت اللہ ولد فرید اللہ اورسمیع اللہ ولد فرید اللہ (سکونت قاسم مارکیٹ کلر سیداں) کے ناموں سے ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار شدگان میں سے ایک کے پاس پی او آر کارڈ، دوسرے کے پاس افغان کارڈ جبکہ تیسرے کے پاس کسی قسم کے قانونی کاغذات موجود نہیں تھے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پرمقیم افراد کے خلاف کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں اور اس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ اور آپریشن کیے جا رہے ہیں۔
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…