کلرسیداں 14 سالہ لڑکی پھلینہ ڈیم میں ڈوب گئی

کلرسیداں کے علاقہ پھلینہ ڈیم کپڑے دھوتےہوئے 14 سالہ لڑکی گہرے پانی میں ڈوب گئی ،ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ۔تفصیلات کے مطابق پھلینہ ڈیم پر 14 سالہ لڑکی کپڑے دھونے میں مصروف تھی اس دوران پاؤں پھسلنے سے گہرے پانی میں چلی گئی اور ڈوب گئی ریسکیو ٹیموں کو مطلع کر دیا گیا۔