کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) کلرسیداں گیس لیکیج دھماکہ، خاتون سمیت 3 بچیاں جھلس گئیں.
تفصیلات کے مطابق کلرسیداں کے نواحی علاقہ موہڑہ دھیال میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ میں ایک خاتون اور تین بچیاں جھلس گئیں ریسکیو نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا